نقطۂ انعطاف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط یمں مشترک ہو، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے، قطع کرنے کا مقام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط یمں مشترک ہو، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے، قطع کرنے کا مقام۔